Subscribe via email

Enter your email addressاپنا ای میل لکھیں اور بذریعہ ای میل نیا مضمون حاصل کریں۔:

Delivered by FeedBurner

Monday, January 1, 2018

Online Class

🔵 We Teach All Over The World Almost all islamic Subjects Online. Specially 🔵Quran Reading, 🔵Tajveed, 🔵Memorization، 🔵Qur'an Translation. 
🔵 An International Quran Teaching Academy provides Quranic Lessons online with basic knowledge of Islam.All Quranic Courses are taught by Quran Masters.

Email: Sherazi313@gmail.com
Skype: Syed.sherazi313

http://urdubookdownload.wordpress.com
https://www.facebook.com/SchoolOfQuran786

How to Earn Money From Youtube | Part 10 | How to Enable Monetization |...

Camtasia Tutorial | Part 7 | How to Use Library | Video Editing Course |...

کیمٹ ایشیا سٹوڈیو (Camtasia 9) پر یوٹیوب کے لئے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھیں۔

آج کی ویڈیو میں   آڈیو ایفکٹس اور ویڈیو کلپ کی سپیڈ کم یا زیادہ کرنے  کا طریقہ بتایا گیا ہے۔

ایک ہی شادی کرنے والے صحابہؓ

*کسی نے پوچھا کہ ایسے کسی صحابی کا نام بتائیں جنہوں نے زندگی میں صرف ایک شادی کی ہو؟ تو تلاش بسیار کے باوجود دماغ کے گوگل سے کوئی جواب نہ بن پایا۔ مجبورا کتبِ سیرِ صحابہ کی طرف رجوع کرنا پڑا۔ مگر وہاں بھی ورق گردانی کا سلسلہ طویل تر ہوتا چلا گیا، لیکن کسی ایک بھی ایسے صحابی کا نام سامنے نہیں آیا، جس نے رسول اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد طویل زندگی پائی ہو اور ایک ہی شادی پر اکتفا کیا ہو۔ البتہ ایسے کئی اصحابِ مصطفی ص کے نام نظر سے گزرے، جنہوں نے پہلی شادی کی اور کچھ عرصے بعد راہِ خدا میں شہید ہوگئے یا قبل از نکاح ہی وہ جام شہادت نوش کر گئے۔ پھر کافی جستجو کے بعد "طویل زندگی پانے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے صرف ایک ہستی ایسی ملی، جن کی صرف ایک بیوی ہونے پر مورخین نے اتفاق کیا ہے اور وہ ہیں اِس امت کے درویش حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ۔ (نام: جندب بن جنادہ) جن کی وفات تک حضرت ام ذر رضی اللہ عنہا کے علاوہ کوئی بیوی نہیں تھی۔" ان کا مسلک ہی جمہور صحابہ کرام سے نرالا اور فقر و زہد اور ترکِ دنیا پر مبنی تھا۔ تاہم "بعض مورخین نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی لکھاکہ انہوں نے حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے علاوہ کسی خاتون سے شادی نہیں کی تھی۔"*

(البدایہ والنہایہ۔ اُسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ)

*"ان دو حضرات کے علاوہ ایسے کسی اور صحابی کا نام آپ کو معلوم ہو تو مطلع فرمایئے گا۔" جزاکم اللہ ......*

*آج بھی عرب ممالک میں ایک بیوی پر اکتفاء کرنے والوں کو تعجب کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ وہاں آج بھی دو تین شادیاں معمول کا حصہ ہے۔ غالبا بر صغیر کے مسلمانوں میں ایک سے زائد بیوی کو معیوب سمجھنے کی سوچ ہنود سے آئ ہے

Tuesday, December 19, 2017

sharethis

sher this